September 16, 2024 2:42 PM
عیدمیلادالنبیؐ آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
عیدمیلاد النبیؐ، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیؐ کا یوم ولادت ہے، آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلوں اور ...