September 17, 2024 4:51 PM
عام آدمی پارٹی نے دلی کی نئی وزیر اعلیٰ کے طور پر آتشی کو منتخب کیا ہے۔
عام آدمی پارٹی لیڈر آتشی دلی کی نئی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ انہیں آج نئی دلی میں پارٹی MLA's کی میٹنگ کے دوران عآپ قانون ساز پارٹی کی لیڈر کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔ دو دن قبل ...