September 18, 2024 10:17 PM
مغربی بنگال کے جنوبی اضلاع کے کئی حصے سیلاب کے زد میں ہیں
مغربی بنگال کے جنوبی اضلاع کے کئی حصے سیلاب کے زد میں ہیں۔ ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ہاوڑہ، ہُگلی اور مغربی میدنی پور کا آج دورہ کی...