September 21, 2024 9:46 PM
عام آدمی پارٹی کی لیڈر آتشی کو دلّی کی وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے۔ پانچ کابینی وزراء نے بھی حلف لیا ہے
عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی کو آج دلّی کی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے راج نواس میں ایک تقریب میں آتشی اور اُن کے وزراء ...