September 25, 2024 10:30 PM
بھارت، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک اور عالمی سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ مقام ہے: جگدیپ دھنکھڑ
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک اور عالمی سرمایہ کاری کیلئے پسندیدہ مقام ہے۔ آج گریٹر نوئیڈا میں ...