October 12, 2024 10:45 AM
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے، جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ پیش کیا ہے۔
نیشنل کانفرنس کی قیادت والے اتحاد نے، جموں وکشمیر میں حکومت کی تشکیل کیلئے دعویٰ پیش کیاہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے کل سری نگر کے راج بھون میں، لیفٹی...