October 13, 2024 9:43 PM
ہماچل پردیش میں ایک ہفتہ طویل بین الاقوامی کُلّودسہرہ تہوار شروع ہوگیا ہے
ہماچل پردیش کے کُلّو میں بین الاقوام دسہرہ فیسٹول روایتی رسم و رواج کے ساتھ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ گورنر شیو پرتاپ شکلا نے اِس تقریب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر بھگوان رگھ...