December 22, 2024 9:52 PM
حکومت نے تریپورہ کے مختلف ضلعوں میں برو برادری کے لوگوں کی باز آبادکاری کیلئے 900 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں: امت شاہ
ریاست کے ڈَھلائی ضلعے میں مسورائی پاڑا علاقے میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے ریاست میں، Bru برادری کی آبادکاری کے معاملے سے نہ نمٹنے پر سابقہ کمیونسٹ پ...