October 19, 2024 9:34 PM
چھتیس گڑھ میں آج نارائن پور ضلع میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے
چھتیس گڑھ میں آج نارائن پور ضلع میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اس واقعے میں دیگر دو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ITBP، بی ایس ایف، ضلع ریزر...