December 27, 2024 2:29 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مغربی اور وسطی بھارت کے بہت سے علاقوں میں گرج چمک اوراولہ باری کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے شمال مغربی اور وسیع بھارت کے بہت سے حصوں میں آج ژالہ باری اور گرج چمک کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ...