December 28, 2024 4:16 PM
مہاراشٹر کے پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ریل کی پٹری پار کرتے ہوئے دو افراد کی موت ہوگئی۔
مہاراشٹر میں کل رات پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ریل کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ کَل رات ساڑھے آٹھ بجے، اُس وقت پیش آیا، جب تی...