December 29, 2024 3:23 PM
دوسو ستر کلومیٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے پھر سے کھول دی گئی ہے۔
270 کلومیٹر طویل سری نگر - جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے پھر سے کھول دی گئی ہے۔ کشمیر خطے میں خراب موسم اور شدید برفباری کے تناظر میں یہ شاہراہ جمعہ سے بند تھی۔ ٹریفک محک...