December 30, 2024 2:33 PM
پنجاب اور بہار پولیس نے کپور تھلہ میں ایک مشترکہ کارروائی میں تیس بندھوا مزدوروں کو بچایا ہے
پنجاب میں، پنجاب اور بہار پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے ایک NGO ’بچپن بچاؤ آندولن‘ کے ممبروں کے ساتھ 30 بندھوا مزدوروں کو آزاد کرایا ہے۔ اِن میں تین کم عمر بچیاں اور 7 خوا...