January 1, 2025 10:16 PM
آج گرچیرولی پولیس کے سامنے انتہائی خطرناک نکسل لیڈر تراکا سمیت 11 نکسلیوں نے خود سپردگی کی
مہاراشٹر میں وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی موجودگی میں آج گرچیرولی پولیس کے سامنے انتہائی خطرناک نکسل لیڈر Tarraka سمیت 11 نکسلیوں نے خود سپردگی کی۔ جناب فڑنویس، نکسل سے ...