November 3, 2024 9:23 PM
جموں وکشمیر میں سرینگر میں گرینیڈ دھماکے میں 10 سویلین زخمی ہوگئے
کشمیر وادی میں آج سہ پہر آکاشوانی سری نگر کے دفتر کے باہر سنڈے مارکیٹ میں گرینیڈ کا دھماکہ ہونے سے کم از کم 10 سویلین زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مشتبہ دہشت گردوں نے TR...