November 6, 2024 2:31 PM
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدا رمیا مبینہ MUDA گھپلے کے معاملے میں آج میسورو میں لوک آیکت پولیس کے سامنے پیش ہوئے
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا میسورو میں لوک آیکت پولیس کے سامنے پیش ہوئے، جو میسورو شہری ترقیاتی اتھارٹی MUDA کی مبینہ دھاندلی کے بارے میں تفتیش کررہی ہے۔ کہا جاتا ہے ک...