January 7, 2025 4:39 PM
انتخابی کمیشن نے دلّی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے؛ ووٹنگ پانچ فروری اور ووٹوں کی گنتی آٹھ فروری کو ہوگی۔
دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ اگلے مہینے پانچ فروری کو اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔ انتخابی کمیشن نے آج دلّی کی 70 رکنی اسمبلی کیلئے انتخابات کی تاریخوں کا اع...