November 11, 2024 9:38 PM
منی پور کے Jiribam ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 10 مسلح ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں
منی پور میں آج Jiribam ضلع میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 مسلح ملیٹنٹ ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق Jiribam ضلع کے Jakuradhor اور Borebekra پولیس اسٹیشن میں قائم CRPF کی ایک پوس...