November 14, 2024 9:38 AM
بھارت کا 43 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آج شروع ہورہا ہے
بھارت کا 43 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔ تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل 14 روزہ میلے کا افتتاح کریں گے۔ اس سال کے تجارتی میل...