April 15, 2025 9:28 PM
محکمۂ موسمیات نے جون سے ستمبر تک جنوب مغربی مانسون کی بارش، معمول سے زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ اِس سال جون سے ستمبر تک، جنوب مغربی مانسون کی سیزن کی بارش معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ یہ بات IMD کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر Mrutyunjay...