January 10, 2025 9:40 PM
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 13 ماؤنوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔ اِن ماؤنوازوں نے پولیس اور CRPF کے سینئر افسران کے سامنے ہتھیار ڈالے
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 13 ماؤنوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔ اِن ماؤنوازوں نے پولیس اور CRPF کے سینئر افسران کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ اِن ماؤنوازوں پر کُل 13 لاکھ روپئے کے ...