January 11, 2025 9:19 PM
محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن میں شمال مغربی بھارت میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے
ملک کے شمال مغربی حصے میں جاری گہرے کہرے کی صورتحال کے سبب آئندہ دو دنوں میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مغرب کی سمت سے ...