January 12, 2025 2:11 PM
عام آدمی پارٹی کی سرکردہ لیڈر اور دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے لوگوں سے عطیہ لینے کی مہم کا آغاز کیا
عام آدمی پارٹی کی سرکردہ لیڈر اور دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے لوگوں سے عطیہ لینے کی مہم کا آغاز کیا۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ...