January 14, 2025 9:57 AM
راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل
راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن Fire and Forget Missile NAG MK 2 کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کی گئی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ...