November 23, 2024 10:08 AM
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ 46 اسمبلی سیٹوں اور دو پالیمانی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔
مہاراشٹر اورجھارکھنڈ اسمبلی کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ گنتی کا یہ عمل دونوں ریاستوں میں صبح آٹھ بجے، ڈاک سے بھیجے گئے ووٹوں کی گنتی کے ساتھ شروع ہوا...