January 15, 2025 10:16 PM
پریاگ راج میں عظیم الشان مہاکنبھ عالمی توجہ کا مرکز بن رہا ہے
پریاگ راج میں عظیم الشان مہاکنبھ عالمی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اِس کے تحت 10 ملکوں سے 21 ممبران پر مشتمل ایک وفد کَل سنگم پر پوِتر ڈبکی لگائے گا۔ اِس بین الاقوامی وفد میں...