December 1, 2024 9:20 PM
کانگریس نے، دلّی کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد تشکیل دینے کے امکان سے انکار کیا ہے
کانگریس نے، دلّی کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد تشکیل دینے کے امکان سے انکار کیا ہے۔ آج قومی راجدھانی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئ...