January 18, 2025 9:28 PM
جل شکتی کی وزارت کے نمامی گنگے مشن نے پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ 2025 میں نمامی گنگے کا ایک بڑا پویلین قائم کیا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے
جل شکتی کی وزارت کے نمامی گنگے مشن نے پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ 2025 میں نمامی گنگے کا ایک بڑا پویلین قائم کیا ہے جو سب کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ یہ پویلین دریائے گنگا ک...