December 7, 2024 3:40 PM
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر نے آج صبح احمدآباد میں ستر بستر والے گلوبل ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ، جو گجرات کے دورے پر ہیں، نے آج صبح احمدآباد میں 70 بستر والے گلوبل ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔ وزیر موصوف احم...