January 23, 2025 9:44 PM
جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے چار نئے مریضوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے چار نئے مریضوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اِن چار مریضوں میں سے تین بہنیں ہیں۔ گزشتہ 50 دنوں میں اِس پُرا...