January 30, 2025 3:56 PM
آج مدھیہ پردیش میں جے کے سیمنٹ فیکٹری پلانٹ میں زیر تعمیر سیلنگ سلیب گرجانے کے سبب دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
آج مدھیہ پردیش کے پنّا ضلعے میں JK سیمنٹ فیکٹری پلانٹ میں زیر تعمیر سیلنگ سلیب گرجانے کے سبب دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق زخمی افراد ...