January 19, 2025 9:43 PM
ستر(70) رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کا کل آخری دن ہے
ستر(70) رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کا کل آخری دن ہے۔ کُل 719 امیدوار میدان میں ہیں۔ سب سے زیادہ 23 امیدوار نئی دلّی اسمبلی حلقے سے ہیں، ج...