December 26, 2024 9:58 AM
تلنگانہ حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کے اقدام کے تحت تیلگو فلم صنعت کے نمائندے آج وزیراعلیٰ اے۔ریونت ریڈی سے ملاقات کریں گے، جو الّو ارجن کی فلم پُشپا2 کے پریمئر کے دوران ایک تھیٹر میں بھگڈر مچنے کے واقعہ کے بعد کشیدہ ہوگئے تھے۔
تلنگانہ حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کے اقدام کے تحت تیلگو فلم صنعت کے نمائندے آج وزیراعلیٰ اے۔ریونت ریڈی سے ملاقات کریں گے، جو الّو ارجن کی فلم پُشپا2 کے پر...