June 20, 2024 9:32 AM
تملناڈو میں غیر قانونی طریقے سے تیار کی گئی شراب پینے سے 26 افراد کی موت ، 60 سے زیادہ اسپتال میں زیر علاج
تملناڈو میں کَل Kallakurichi میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے اور 60 سے زیادہ افراد کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔ نقلی شراب پینے کے بعد بیمار پ...