December 29, 2024 9:52 AM
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ نے اہم رہنماؤں کو مہا کُنبھ میلہ 2025 میں شرکت کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کل قومی راجدھانی دلّی میں اہم لیڈروں سے ملاقات کی اور اُنہیں مہا کُنبھ میلہ 2025 میں شرکت کرنے کے لیے مدعو کیا۔ مہا کُنبھ می...