ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

علاقائی خبریں

April 5, 2025 3:59 PM

بی ایس ایف نے جموں بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقے میں ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کرکے جموں و کشمیر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

جموں وکشمیر میں کَل دیر گئے رات جموں بین الاقوامی سرحد سے متصل علاقے میں ایک پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر د...

April 5, 2025 10:21 AM

وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں، نکسلیوں کے خلاف کارروائی کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ منعقد کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن کے دانتے واڑہ ضلعے میں، بَستر Pandum تہوار کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب شاہ، چھتیس گڑھ کے دو روزہ دورے پر ...

April 5, 2025 10:10 AM

کیرالہ میں قومی تحقیقاتی ایجنسی، NIA نے RSS لیڈر کے-سری نِواسن کے قتل میں شامل کلیدی ملزم Shanmad Illikkal کو گرفتار کر لیا ہے۔

کیرالہ میں قومی تحقیقاتی ایجنسی، NIA نے RSS لیڈر کے-سری نِواسن کے قتل میں شامل کلیدی ملزم Shanmad Illikkal کو گرفتار کر لیا ہے۔ سری نِواسن کو اپریل 2022 میں Palakkad میں قتل کر دیا گیا ...

April 5, 2025 9:50 AM

وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کامپلیکس کی تعمیر کر رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کام...

April 4, 2025 11:15 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے ناندیڑ ضلعے میں ہوئے حادثے میں سات خاتون مزدوروں کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ناندیڑ ضلعے میں ہوئے حادثے میں سات خاتون مزدوروں کی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سبھی متاثرین کے اہل خانہ کو دو -  دو لاکھ روپے ک...

April 4, 2025 11:09 PM

پڈوچیری محکمہ جنگلات کی جانب سے حال ہی میں کی گئی پرندوں کی گنتی میں ایک دن میں چھیاسی اقسام کے دو ہزار تین سو تینتالیس پرندوں کا اندارج کیا گیا۔

پڈوچیری محکمہ جنگلات کی جانب سے حال ہی میں کی گئی پرندوں کی گنتی میں ایک دن میں 86 اقسام کے 2 ہزار 343 پرندوں کا اندارج کیا گیا۔ اس سروے کی قیادت ریسرچر بھوپیش گپتا نے کی، ...

April 4, 2025 9:29 AM

بہار میں آج صبح اُگتے سورج کو Pratahkalin Arghya دینے کے ساتھ ہی چار روزہ چیتی چھٹھ پوجا اختتام پذیر ہوگئی۔

بہار میں آج صبح اُگتے سورج کو Pratahkalin Arghya دینے کے ساتھ ہی چار روزہ چیتی چھٹھ پوجا اختتام پذیر ہوگئی۔ عقیدت مندوں نے ریاست بھر میں دریاؤں کے کنارے مختلف چھٹھ گھاٹوں پر س...

1 13 14 15 16 17 197

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں