July 8, 2024 9:18 PM
مہاراشٹر اور اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے
اب جبکہ مہاراشٹر اور اس کے مضافات میں شدید بارش جاری ہے ، مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جاری شدید بارش کے دوران غیرضروری نقل و حرک...