July 9, 2024 2:35 PM
بہار کے متعدد علاقوں میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش ہوئی ہے
بہار کے کئی حصوں میں پچھلے 24 گھنٹے میں شدید سے بہت شدید بارش ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے لئے پٹنہ، سیوان، گوپال گنج، سرن، سہرسا، مدھے پورہ، کٹیہار، بھ...