July 12, 2024 9:48 AM
معروف کنّڑ اداکارہ اور دور درشن اور آکاشوانی کی سابق پریزنٹر اپرنا کا انتقال
معروف کنّڑ اداکارہ اور دور درشن اور آکاشوانی کی سابق پریزنٹر اپرنا کا کَل رات بینگلورو میں انتقال ہوگیا۔ 57 سالہ اداکارہ اپرنا جو فلم اسکرین اور ٹیلی ویژن پر مقبول تھ...