July 14, 2024 3:25 PM
کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں اگلے تین دن کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
بھارتی موسمیات محکمے نے کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اِس مہینے کی 17 تاریخ تک کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے ...