July 16, 2024 2:25 PM
جموں وکشمیر: دہشت گردی مخالف کارروائی میں پانچ سیکورٹی اہلکاروں کی موت ہوگئی
جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلعے میں دہشت گرد مخالف کارروائی کے دوران پانچ سیکورٹی اہلکاروں کی آج موت ہوگئی ہے۔ جان گنوانے والوں میں ایک افسر اور ایک SOG جوان بھی شامل ہے جو کل ...