July 19, 2024 9:47 AM
NDRF کے اہلکاروں نے بھدرادری Kothagudem ضلعے میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو بچا لیا ہے
تلنگانہ میں قدرتی آفات کی صورت میں کارروائی کرنے والی قومی فورس NDRF کے اہلکاروں نے دو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بھدرادری Kothagudem ضلعے میں پھنسے ہوئے 28 افراد کو بچا لیا ہے۔ ح...