July 21, 2024 9:47 PM
اُتراکھنڈ میں کانوڑ یاترا کَل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ یاترا ہر سال ساون کے مہینے میں کی جاتی ہے
اُتراکھنڈ میں کانوڑ یاترا کَل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ یاترا ہر سال ساون کے مہینے میں کی جاتی ہے۔ ہر سال ہری دوار کے آس پاس کی ریاستوں سے بڑی تعداد میں عقیدتمند وہاں پہنچ...