July 31, 2024 9:57 PM
مرکزی حکومت نے وائناڈ ضلعے میں مٹی کے تودے کھسکنے کے خطرناک حادثے سے نمٹنے کیلئے کیرالہ کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 240 ہوگئی ہے
مرکزی حکومت نے وائناڈ ضلعے میں مٹی کے تودے کھسکنے کے خطرناک حادثے سے نمٹنے کیلئے کیرالہ حکومت اور ریاست کے عوام کو مکمل تعاون دینے کا یقین دلایا ہے۔ آج لوک سبھا میں مل...