February 9, 2025 9:43 PM
چھتیس گڑھ میں آج ایک تصادم میں 31 ماؤنواز ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے سال 31 مارچ تک نکسل واد کو ختم کرنے کے عہد کو دوہرایا ہے
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں آج 31 ماؤنواز حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔ سبھی ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ اِس جھڑپ میں سیکیورٹی کے دو اہلکا...