August 17, 2024 3:00 PM
کولکاتہ میں ایک ڈاکٹرنی کی عصمت دری اور قتل کی وجہ سے آج ملک بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال سے طبی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی 24 گھنٹے کی ملک بھر میں ہڑتال کی اپیل کے جواب میں ڈاکٹر، میڈیکل طلباء اور پیشہ ور افراد آج احتجاج کررہے ہیں۔ ایسوسی ایشن نے کولکاتہ...