August 19, 2024 9:19 AM
موہن بگان، ایسٹ بنگال اور محمڈن اسپورٹنگ کے ہزاروں شائقین نے، مغربی بنگال میں RG Kar میڈیکل کالج کی ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف احتجاج کیا
کولکاتہ کے تین بڑے فٹ بال کلب موہن بگان، ایسٹ بنگال اور محمڈن اسپورٹنگ کے مداحوں نے اپنی رقابت کو الگ رکھتے ہوئے RG Kar Medical College کی ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف کل ا...