June 21, 2024 2:46 PM
دلی ہائیکورٹ نے مبینہ شراب گھوٹالے میں وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی درخواست پر عمل روک دیا ہے اور ای ڈی کی فوری سماعت کی درخواست کو قبول کرلیا ہے
دلی ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو ضمانت دینے کے، نچلی عدالت کے حکم پر اُس وقت تک عمل نہیں کیا جائے گا، جب تک کہ وہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی اس درخوا...