August 22, 2024 10:32 AM
آسام سرکار نے کم عمر میں شادیوں کی روک تھام کیلئے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ اور ضابطوں کو منسوخ کرنے کیلئے ایک بل کو منظوری دی ہے
آسام میں کابینہ نے 1935 کے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ اور ضابطوں کو منسوخ کرنے کیلئے ایک بل کو منظوری دی ہے، جس کے تحت مخصوص حالات میں کم عمر میں شادی کی اجازت تھی۔...