June 28, 2024 3:17 PM
کرناٹک میں Haveri ضلع کے Byadgi تعلقہ میں Gundenahalli کراسنگ کے نزدیک کھڑی ایک ٹرک سے ٹیمپو ٹریولر کے ٹکرانے سے 13 افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں 8 خاتون اور دو بچے شامل ہیں۔ یہ حادثہ آج صبح سویرے پونے۔بنگلورو قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ مہلوکین کا تعلق Shivamogga ضلع کے Yemmihatti گاؤں سے ہے۔ یہ لوگ Savadatti Yelamma دیوی مندر اور مذہبی اہمیت کے حامل دیگر مقامات سے واپس آرہے تھے۔ چاروں زخمیوں کو Haveri ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔Haveri کے پولیس سربراہ نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا۔ اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ x
کرناٹک میں Haveri ضلع کے Byadgi تعلقہ میں Gundenahalli کراسنگ کے نزدیک کھڑی ایک ٹرک سے ٹیمپو ٹریولر کے ٹکرانے سے 13 افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں 8 خاتون اور دو بچے...